Tuesday, 3 September 2013

وائرس کیسے کام کرتا ھے؟

کمپیوٹر وائرس بھی دیگر سوفٹ وئیرز کی طرح کا ایک پروگرام ھوتا ھے.جو کسی کمپیوٹر پروگرامر نے بنایا ھوتا ھے.
مگر اس کے مقاصد دیگر سوفٹ وئیرز پروگراموں سے یکسر مختلف ھوتے ھیں.یہ پروگرام یا وائرس کمپیوٹر میں داخل ھونے کے بعد اس کے ڈیٹا کو تباہ و برباد کر دیتا ھے.یا پھر اس ڈیٹا کی نقول وائرس تخلیق کرنے والے کی طرف بھیج دیتا ھے.چونکہ وائرس خود ھی کاپی ھونے کی صلاحیت رکھتا ھے. اسی لیئے یہ اپنی نقول کمپیوٹر میں تیا ر کرنا شروع کر دیتا ھے.جس سے ھارڈ ڈرائیوز کی گنجائش کم ھو جاتی ھے.اور کمپیوٹر کی کارکردگی متائثر ھونے لگتی ھے.

ایک انداذے کے مطابق اب تک کمپیوٹر اور انٹر نیٹ کی دنیا میں چھے ھزار سے زائد مختلف کمپیوٹر وائرسز سامنے آ چکے ھیں.

No comments:

Post a Comment