پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع گلگت بلتستان میں ضلع اسکردو میں واقع شنگریلہ جھیل اپنی نوعیت کی ایک بہت ہی خوبصورت جھیل ہے۔ جس جگہ جھیل ہے یہ علااقہ زیریں کچورا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔تو بات ہو رہی تھی اس جھیل کے سفر کی ۔ چونکہ ہمیں خزاں کے موسم کا انتظار تھا ۔ آخر موسم خزاں آ بھی گیا اور ہم ایک دشوار گزار سفر کے بعد اسکردو پہنچ ہی گئے۔ جب اس جھیل کے پاس پہنچ گئے تو اس کی خوبصورتی دیکھ کر مبہوت سے ہو گئے۔ واقعی اس جھیل کے بارے مین جیسا سنا تھا اس سے بڑھ کے پایا۔
Photo By Riaz Paras |
Photo by Riaz Paras |
Photo By Riaz Paras |
No comments:
Post a Comment