دل چاہتا تھا کہ آج ہنزہ نگر کی طرف چلا جاؤں سو بائیک لی اور نکل پڑاراستے کہیں کہیں رک کر قدرت کے بہت ہی حسین و دلفریب مناظر کی اپنے کیمرے سے عکس بندی بھی کرتے ہوئے بہت یہ مزہ آرہا تھا ویسے ایک بات تو ہے خدا نے ہمیں بہت ہی حسیں و جمیل اور دلفریب نظاروں سے بھر پور زمیں عطا کی اس خدائے لا یزال کا جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
Attabad Lake, Gojaal , also known as Gojaal Lake , is a lake in the Gojaal Valley of northern Pakistan created in January 2010 by a ...
-
Rakaposhi ,Nagar Nomal valley Corn Plants in Nomal valley Nomal Valley Nomal ,Khaltarout Nomal valley
No comments:
Post a Comment