Saturday 15 February 2014

What is Paras?

This short story is based on Urdu language, please use translator.

پارس ایک بہت ہی قیمتی اور نایاب ہیرے یا پتھر کا نام ہے ـ اس پتھر کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ اگر یہ پتھر کسی چیز کو چھو جائے یا کوئی شئے اسے چھو لے تو وہ شئے سونے کا بن جاتی ہے,بہرہال یہ پتھر بہت ہی نایاب ہے اور یہ آج تک کسی کو نہیں ملا ہے ـ یہ اس کی ایک تصوراتی جھلک یے ـ

No comments:

Post a Comment