Sunday, 9 February 2014

Deadliest Highway in Earth,

It,s Great Karakuram Highway,Gilgit Baltistan,Pakistan.
دنیا کا یہ خطرناک ترین روڈ بہت ہی خوبصورت بھی ہے اور سا تھ خطرناک بھی.یہ روڈ  ہے سال کسی نہ کسی انسان کی قربانی لے کر ہی دم لیتا ہےـ میں آپ کو ڈرا نہیں رہا.بہرحال قرا قرم ہائی وے بہت ہی بلند پہاڑوں کو کاٹ کر بنایا گیا ہے ـ بعض جگہوں پر انتہائی خراب جگہوں کی بناء پر روڈ کو پہاڑ کے اندر سے ٹنل بنا کر گزارا گیا ہے.یہاں آنے پہ آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ شاندار ہونے کے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ہے.یہاں پہ کچھ علاقے ایسے ہیں کہ آبادی اوپر کہیں انتہائی بلندی پہ ہے اور گلیشئر کہیں نیچے.

No comments:

Post a Comment