Wednesday, 22 January 2014

Deadliest roads in the world(Naltar Oldest Road)

جب بر صغیر پاک و ہند میں برطانیہ راج مسلط تھا ۔تو اس وقت کے انگریز لوگ جنت نظیر "نلتر وادی"  کو دیکھنے کے  لیئےاس دشوار ترین پہاڑی راستے کاانتخاب کیا کرتے تھے۔لیکن اب یہ راستہ روز بروز کھنڈر بنتا جا رہا ہے۔ 

No comments:

Post a Comment