Tuesday 10 December 2013

Paras

پارس پتھر کو آج تک کوئی بھی ڈھونڈ نہیں سکا اور نہ ہی یہ نایاب قیمتی پتھر کسی کو ملے گا کیونکہ اس پتھر کو بہت سارے لوگوں نے ڈھونڈا لیکن نہیں ملا۔ شاید اول تو اس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے ۔لیکن جب ہم تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں تو جگہ جگہ اس کا ذکر ملتا ہے۔بہرحال میری کوشش اب بھی جاری ہے۔ 

No comments:

Post a Comment