Thursday 12 December 2013

Which software i can use for multimedia video editing?(Urdu)

اکثر اوقات ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیئے کسی سوفٹ وئیر کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور ہم جب ایڈیٹنگ کے لیئے کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں تو اس مرحلے پر بہت ہی مشکل کا سامنا رہتا ہے۔کیونکہ مارکیٹ میں موجود بہت سارے ایڈیٹنگ ٹولز میں سے کسی اچھے سوفٹ وئیر کا انتخاب بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔ایسے میں ایڈوبی کے سوفٹ وئیر کا ہی سہارا رہ جاتا ہے۔جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ایڈوبی پریمیئر پرو کی جو کہ ایک بہترین ایپلیکیشن ہے اور موزوں بھی ہے۔پریمئیر استعمال میں بھی آسان ہے اوراس کے اندر بہت ساری ورائٹی بھی ہے اور سادہ انٹر فیس رکھتا ہے۔

No comments:

Post a Comment